واسطے کے معنی

واسطے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ وا + سِطے }

تفصیلات

١ - واسطہ کی جمع، تعلقات۔, m["برائے بسبب","خاطر","واسطہ کی جمع","وجہ سے سبب"]

اسم

اسم نکرہ

واسطے کے معنی

١ - واسطہ کی جمع، تعلقات۔

واسطے english meaning

Because ofRelations

شاعری

  • بناں کی میر ستم وہ نگاہ ہے جس نے
    خدا کے واسطے بھی خلق کا وبال نے
  • چلا ہے کھینچنے تصویر میرے بت کی آج
    خدا کے واسطے صورت تو دیکھو مانی کی
  • مرتے ہیں اس کے واسطے یوں تو بہت ولے
    کم آشنا ہیں طور سے اس کام جاں کے لوگ
  • تو صبح قدم رنجہ کرے ٹک تو ہے ورنہ
    کس واسطے عاشق کی شب غم بسر آوے
  • میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
    تُو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں
  • خدا کے واسطے ظالم گھڑی بھر کے لئے آجا
    بُجھانی ہے تیرے دامن سے شمعِ زندگی اپنی
  • لٹارہے ہیں چمن پر جو آبرو اپنی
    انہیں کے واسطے گنجائش چمن کم ہے
  • مایوسِ آرزو بھی ہوں‘ مانوسِ یاس بھی
    دل میں جگہ نہیں ہے تمنا کے واسطے
  • مجھے اتنا بتادو‘ کون وہ تقدیر والا ہے
    کہ جس کے واسطے مانگی دعائے زندگی تم نے
  • وہ گھر کے واسطے اب اک چراغ بھی دے گا
    وہ جس نے رہنے کو کاغذ کا گھر دیا ہے مجھے

محاورات

  • ادھی کے واسطے پیسے کا تیل جلاتے ہیں
  • ادھی کے واسطے پیسے کا تیل جلانا
  • اللہ واسطے کا
  • بلی خدا واسطے چوہا نہیں مارتی
  • پیٹ کے واسطے پردیس جاتے ہیں
  • تسمے کے واسطے بھینس مارنا
  • جس کے واسطے روئے اس کی آنکھوں میں آنسو بھی نہیں
  • خدا واسطے بلی بھی چوہا نہیں مارتی
  • خدا واسطے کا بیر
  • خدا واسطےکی دشمنی

Related Words of "واسطے":