گولڈ کے معنی
گولڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گولْڈ (و مجہول) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٦ء کو "قوائدالصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
Gold گولْڈ
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : گولْڈْز[گولْڈْز (و مجہول)]
گولڈ کے معنی
١ - سونا، زر، طلا، تراکیب میں مستعمل۔
"گولڈ (Gold) سونا یا طلاء کے معنی میں بات چیت میں مستعمل ہے، اس کا ایک مرکب "گولڈ فش" چین کی سرخ مچھلی کے لیے بول چال میں چالو ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٧٨)
گولڈ کے مترادف
سونا[2]
زر, سونا
گولڈ کے جملے اور مرکبات
گولڈ فش, گولڈ فنچ, گولڈ مائن, گولڈ میڈل, گولڈ میڈلسٹ
گولڈ english meaning
gold