واشد کے معنی

واشد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

شگفتگی خوش ہونا

تفصیلات

m["آسمان صاف ہونا","گرفتگی رفع ہونا","آسمان صاف ہونا","بادلوں کا اُڑجانا","بے تکلفی","رہائی (وا، پیچھے، شدن، ہونا)","غم کا دور ہونا","گرفتگی رفع ہونا"],

اسم

اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

واشد کے معنی

واشد جمیل، واشد نور

واشد english meaning

Washid

شاعری

  • نہ دیکھی ایک واشد اپنے دل کی اس گلستاں میں
    کھلے پائے ہزاروں غنچہ دلگیر بھی آخر
  • واشد ہوئی نہ دل کو فقیروں کے بھی ملے
    کھلتی نہیں گرہ یہ کسو کی دعا سے آج!
  • دل کی واشد کے لیے کل باغ میں، میں ٹک گیا
    سن گلہ بلبل سے گل کا اور بھی جی رک گیا
  • صورت غنچہ گل ہے دل بستہ میرا
    مجھ کو واشد کی طلب فکر پریشانی ہے
  • معطر ہوگی سب مجلس جو واشد ان کی ہوئے گی
    یہ بستے ہیں رہی گلہائے مضمون سے جو بستے ہیں
  • واشد ہوئی نہ بلبل اپنی بہار میں بھی
    کیا جانیے کہ جی میں یہ کیسی گلجھڑی ہے
  • گل کی واشد نہ پسند اپنی نہ گلزار پسند
    لٹ پٹی شوق کی ہے بندش دستار پسند
  • واشد کرے تو غیر سے اے گل چمن میں جا
    جوں غنچہ دل گرفتہ رہوں میں ہزار حیف
  • ترے سخن سے ہے قائم یہ واشد دل تنگ
    گویا کہ تو اس آئین میں سہیم صبا

Related Words of "واشد":