واپس کے معنی
واپس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ وا + پَس }
تفصیلات
١ - مرادف باز پس،۔ ہٹا ہوا، لوٹا ہوا، الٹا پھرا ہوا۔, m["پس","پیچھے","اُلٹا پھرا ہوا","بٹا ہوا","پھیرا ہوا","لوٹا ہوا","لوٹایا ہوا","مُرادفِ بازپس","وا پیچھے","ہٹا ہوا"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
واپس کے معنی
١ - مرادف باز پس،۔ ہٹا ہوا، لوٹا ہوا، الٹا پھرا ہوا۔
٢ - پھیرا ہوا، لوٹایا ہوا، مسترد۔
٣ - پیچھے، الٹا جیسے: واپس گئے یعنی الٹے چلے گئے۔
واپس کے مترادف
پیچھے
الٹا, اُلٹا, پیچھے, راجع, مردود, مسترد, مُسترد
واپس کے جملے اور مرکبات
واپس ملنا, واپس آنا, واپس کرنا, واپس لینا
شاعری
- آسمان کے چاند اور ستارے
تیرے میرے خواب نہ ہوں!
دیر رہیں جو آنکھوں میں تو خواب پرندے بن جاتے ہیں
لاکھ انہیں آزاد کرو یہ پھر کر واپس آجاتے ہیں
یہ جو قفس کے دروازے میں پر پھیلائے بیٹھے ہیں
یہ درماندہ ‘ اوگن ہارے
تیرے میرے خیال نہ ہوں! - لان میں ایک بھی بیل ایسی نہیں جو دیہاتی پرندے کے پر باندھ لے
جنگلی آم کی جان لیوا مہک جب بلائے گی واپس چلاجائے گا - آکھر سے جو واپس ہوئی یہ گم کی ستائی
ہرنوں میں مجھے مجلس ماتم نظر آئی - واپسی آنر کی جھگڑا ختم کرسکتی نہیں
لوگ کہتے ہیں خدا کو جان واپس کیجیے - متاعِ دست خوردہ تھا زِ بس میرا دلِ وحشی
دیا جب اس نے واپس میں نے صورت بھی نہ پہچانی
محاورات
- بازو واپس دلانا
- بازو واپس دینا
- بازو واپس لینا
- بانھ واپس دینا یا کرنا
- ساس (١) موئی، بہو بیٹا جایا، واکا پلٹا واپس آیا