وقفہ کے معنی
وقفہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ وَق + فَہ }
تفصیلات
١ - ٹھہراؤ، رہاؤ، سکون، قیام۔, m["تھوڑی سی دیر","دم لینے کا وقت جس میں تماش کرنے والے آرام یا دوسرا تماشا تیار کرلیں","صبح کے دوران میں عرفات کے میدان میں ٹھہرنا","ٹھہراؤ جو قرآن شریف پڑھنے میں کیا جاتا ہے"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : وَقْفے[وَق + فے]
- جمع : وَقْفے[وَق + فے]
- جمع غیر ندائی : وَقْفوں[وَق + فوں (و مجہول)]
وقفہ کے معنی
یہاں دم کے جانے میں وقفہ نہیں ہے تم آؤ گے اے مہرباں آتے آتے (ظہیر)
زیست اک ماندگی کا وقفہ ہے یعنی آگے چلیں گے دم لے کر (میر)
وقفہ کے مترادف
دیر, التوا, مہلت, تاخیر, آن[2]
التوا, اٹکاؤ, تاخیر, تامل, تعویق, توقف, چُھٹی, سکون, فرصت, قیام, مہلت, ٹھہراؤ, ڈھیل
وقفہ کے جملے اور مرکبات
وقفہ دینا
وقفہ english meaning
a stopping; retarding; choking; a stoppause; a halt; delay; respitereprieve; vacancy; an intervalinterlude; an adjournment
شاعری
- ہر بیوہ عباس کو وقفہ ہوا دشوار
چلائی جو کہنا ہو وہ کہ جلد سِتمگار - مرگ اک ماندگی کا وقفہ ہے
یعنی آگے چلیں گے دم لے کر