ٹائپ رائٹر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ṭāip rāiṭar meanings and details

ٹائپ رائٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹا + اِپ + را + اِٹَر }

تفصیلات

١ - ایک مشین جو مراسلات دستاویزات اور خطوط وغیرہ ایک ایک حرف کر کے چھاپتی ہے اس مشین میں حرف کی کنجیاں یا بٹن ہوتے ہیں جن پر حروف چھپے ہوتے ہیں ان میں سے جس کو دبایا جاتا ہے وہی حرف کاغذ پر چھپ جاتا ہے۔, m["وہ مشین جس سے کاغذات پر حروف لکھتے ہیں"]

اسم

اسم نکرہ

ٹائپ رائٹر کے معنی

١ - ایک مشین جو مراسلات دستاویزات اور خطوط وغیرہ ایک ایک حرف کر کے چھاپتی ہے اس مشین میں حرف کی کنجیاں یا بٹن ہوتے ہیں جن پر حروف چھپے ہوتے ہیں ان میں سے جس کو دبایا جاتا ہے وہی حرف کاغذ پر چھپ جاتا ہے۔

ٹائپ رائٹر or ṭāip rāiṭar english Translation

Type-Writer

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!