ٹائپ رائٹنگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Typewriting meanings and details
ٹائپ رائٹنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹا + اِپ + را + اِٹِنْگ (کسرہ ا خفیفہ + ن مغنونہ) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسماء |ٹائپ اور رائٹنگ| پر مشتمل مرکب اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ٹائپ رائٹنگ کے معنی
١ - ٹائپ کے ذریعہ لکھنے کا عمل، ٹائپ کی چھپائی یا لکھائی۔
"ٹائپ رائٹر، ٹائپ رائٹنگ، ٹائپسٹ اور ٹائپنگ بھی اردو میں عام ہیں۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٦١)
ٹائپ رائٹنگ or Typewriting english Translation
["|deep sleep|"]