ٹاکی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Taaki meanings and details
ٹاکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹا + کی }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤١ء میں "چمنستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
["TALKY "," ٹاکی"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
ٹاکی کے معنی
١ - بولنے والا۔
نئی تہذیب نے لندن سے آ کر بتایا ہم کو کیا ہوتی ہے ٹاکی (١٩٤١ء، چمنستان، ٢١٢)