ٹائپ نگاری کے معنی

ٹائپ نگاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹا + اِپ + نِگا + ری }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |ٹائپ| کے ساتھ فارسی مصدر |نگاشتن| سے مشتق صیغہ امر |نگار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥٩ء میں "مقدمہ تاریخ سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ٹائپ نگاری کے معنی

١ - ٹائپ کی تحریر یا چھپائی۔

"ایک نئی قسم کی روشنائی ایجاد کرنا پڑی جس کے بغیر ناممکن تھا مغرب میں ٹائپ نگاری کا فن رواج پاتا۔" (١٩٥٩ء، مقدمہ تاریخ سائنس، ٧٨١:٢)