قیوم مطلق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qayyum-e-mutlaq meanings and details

قیوم مطلق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَیْ + یُو + مے + مُط + لَق }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قیوم| کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی صفت |مطلق| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤٠ء میں ترجمہ "اسفار اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

قیوم مطلق کے معنی

١ - بغیر شرکت غیرے، ہر چیز کو تنہا قائم کرنے والا، مراد : اللہ تعالٰی۔

"جاعل حق سے ان کا صدور اور قیوم مطلق سے ان کا فیضان نہ ہوئے کیوں کہ یہ سب چیزیں خود اپنی اپنی ذات کے حساب سے دراصل حق تعالٰی کے ظہور کے مدارج اور اسی کے مختلف تجلیات میں داخل ہیں۔" (١٩٤٠ء، اسفار اربعہ (ترجمہ)، ٩٢٣:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!