ٹابو[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ṭābū[2] meanings and details
ٹابو[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹا + بُو }
تفصیلات
١ - رسی کی بنی ہوئی کٹورے کی شکل کی جالی جسے بیلوں کے منہ پر اس لیے باندھ دیتے ہیں کہ وہ کام کرتے وقت ادھر ادھر چر نہ سکیں، جابا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
ٹابو[2] کے معنی
١ - رسی کی بنی ہوئی کٹورے کی شکل کی جالی جسے بیلوں کے منہ پر اس لیے باندھ دیتے ہیں کہ وہ کام کرتے وقت ادھر ادھر چر نہ سکیں، جابا۔