ٹالی[1] کے معنی

ٹالی[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹا + لی }

تفصیلات

١ - جوان گائے یا بچھیا جو تین برس سے کم کی ہو اور بہت چنچل ہو، ایک قسم کا باجا، چھوٹی گھنٹی جو چاپائے وغیرہ کے گلے میں باندھی جاتی ہے، (دلال) آٹھ آنے کا سکہ، نصف روپیہ، دھیلی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ