ٹالہی کے معنی
ٹالہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹال + ہی }
تفصیلات
١ - ایک قسم کا شیشم جس کے درخت پنجاب میں بہت ہوتے ہیں اس کے ہیر کی لکڑی بھوری اور بہت مضبوط ہوتی ہے یہ عمارتوں میں لگتی ہے زرعی آلات بنانے میں کا آتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ