ٹانک[1] کے معنی
ٹانک[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹانْک (نون مغنونہ) }
تفصیلات
١ - چوبیس رتی کا وزن، چار ماشے ایک رتی کا وزن جو پونے چھ رتی کا ماشہ فرض کرنے سے قرار پاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ