ٹاور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ṭāwar meanings and details

ٹاور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹا + وَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

Tower ٹاوَر

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ٹاوَرْز[نا + وَرْز]
  • جمع غیر ندائی : ٹاوَروں[ٹا + وَروں (واؤ مجہول)]

ٹاور کے معنی

١ - مینار، برج۔

"ٹاور (Tower) مینار کے معنوں میں شاذ ہے یہ زیادہ تر بول چال میں چالوں ہے" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٦٠)

ٹاور کے مترادف

برج, گنبد

بُرج, مینار

ٹاور or Ṭāwar english Translation

towerevery tub must stand on its bottomTower

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!