ٹریفک کنٹرول کے معنی
ٹریفک کنٹرول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹَرَے (ی لین) + فِک + کَن + ٹَرول (و مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |ٹریفک| کے ساتھ انگریزی زبان سے ہی اسم |کنٹرول| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٣ء میں "قطرات شبنم" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ٹریفک کنٹرول کے معنی
١ - سڑک پر آمد و رفت کی باقاعدگی کا نظام۔
"تمدن نے انسان کو ایک نیا موضوع دیا ٹریفک کنٹرول۔" (١٩٧٣ء، قطرات شبنم، ٢٥)