ٹرگنامیٹری کے معنی
ٹرگنامیٹری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹِرِگ (کسرہ ٹ خفیفہ) + نا + میٹ (ی مجہول) + ری }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ ١٩٦٣ء میں "سیرۃ النبی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Trigonometry "," ٹِرِگْنامیٹْری"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ٹرگنامیٹری کے معنی
١ - ریاضی کا وہ شعبہ جس میں مثلث کے ضلعوں اور زاویوں کی باہمی نسبت سے بحث ہوتی ہے۔
"ٹرگنامیٹری یا مساحۃ المثلثات وغیرہ ریاضیات عالیہ کی . شاخیں ہیں۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ١٣٩:٣)