ٹریکٹر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tractor meanings and details
ٹریکٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹَرَیک (یائے لین) + ٹَر }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت میں ہی اردو رسم الخط میں بطور مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٤٤ء میں "آدمی اور مشین" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Tractor "," ٹَرَیکْٹَر"]
اسم
اسم آلہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : ٹَرَیکْٹَرْز[ٹَرَیک (یائے لین) + ٹَرْز]
- جمع غیر ندائی : ٹَرَیکْٹَروں[ٹَرَیک (یائے لین) + ٹَروں (واؤ مجہول)]
ٹریکٹر کے معنی
١ - وہ گاڑی جو زرعی مشینری وغیرہ کو کھینچنے یا گھسیٹنے کا کام کرے؛ تیل سے چلنے والی وہ پہیے دار مشین جو کھیتی باڑی میں کام آتی ہے۔
"کیا وجہ ہے کہ وہ ہل کو چھوڑ کر ٹریکٹر کو اختیار نہ کرے" (١٩٤٤ء، "آدمی اور مشین"۔ ٢٦)
ٹریکٹر کے جملے اور مرکبات
ٹریکٹر پلانٹ
ٹریکٹر or tractor english Translation
["Tractor"]