ٹفن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tiffin meanings and details

ٹفن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹِفَن }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت میں ہی اردو رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٢ء میں "سفر نامہ روم و مصر و شام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دوپہر کا کھانا","ٹفن (اینگلو پاکستانی)"]

Tiffin ٹِفَن

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ٹِفَنْز[ٹِفَنْز]
  • جمع غیر ندائی : ٹِفْنوں[ٹِف + نوں (واؤ مجہول)]

ٹفن کے معنی

١ - بالعموم دوپہر کا ہلکا کھانا، (مجازاً) دوپہر کے کھانے کا برتن۔

"بہت دلچسپ باتیں رہیں اور ٹفن کے بعد طلبا کے ساتھ تصویر لی گئی" (١٩٣٤ء، حیات محس، ٣٤)

ٹفن کے جملے اور مرکبات

ٹفن کیریر, ٹفن باسکٹ, ٹفن بکس

ٹفن or tiffin english Translation

Tiffin(Plural) etiquettesocial ceremony [A]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!