ٹونٹی کے معنی
ٹونٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹوں (واؤ مجہول) + ٹی }
تفصیلات
iسنسکرت کے اصل لفظ |تروٹ + کا| سے ماخوذ اردو میں |ٹونْٹی| میں مستعمل ہے اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٨٦٦ء میں "تہذیب الایمان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چونچ","لوٹے وغیرہ کی نلی جس میں سے پانی نکلتا ہے","لوٹے یا بدھنی کی نلی","لوٹے یا بدھنے وغیرہ کی نلی جس میں سے پانی نکالتے ہیں"]
تروٹ+کا ٹونْٹی
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : ٹونْٹِیاں[ٹوں (واؤ مجہول) + ٹِیاں]
- جمع غیر ندائی : ٹونْٹِیوں[ٹوں (واؤ مجہول) + ٹِیوں (واؤ مجہول)]
ٹونٹی کے معنی
١ - لوٹے یا بدھنے وغیرہ کی نلی جس میں سے پانی نکلتا ہے۔
"کہیں ٹونٹی ندارد اور ڈھکنا غائب" (١٩٢١ء، گاڑھے خاں کا دُکھڑا، ٣)
٢ - پتلی دھار۔
"اور دست کی ٹونٹی جو پاؤں پر بٹھاتے بٹھاتے چلی ہے تو زرد زرد دست کالی کالی کیچڑ پر" (١٩٢٣ء، اہل محلہ اور نااہل پڑوسی، ١٣)
٣ - کلی میں نے یاسٹک لگانے کا منہ۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 97:7)
ٹونٹی english meaning
a spoutfor God|s sake refrain from doing it or thinking like that