ڈپٹی کمشنر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Deputy Commissioner meanings and details
ڈپٹی کمشنر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈپ + ٹی + کَمِش + نَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں اسم |ڈِپٹی| کے ساتھ اسی زبان سے اسم فاعل |کمشنر| ملانے سے مرکبِ نسبتی بنا۔ جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٣ء میں "دربار اکبری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انگریزی حکومت میں سب سے اہم عہدہ ہے","حاکم ضلع","ڈپٹی کمشنر"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ڈپٹی کمشنر کے معنی
١ - حاکمِ ضلع۔
"شہر کے انگریز ڈپٹی کمشنر کے چوکیدار کو یہ یقین نہ تھا کہ صاحب کے کمرے میں نصب ٹیلی فون محض ایک آلۂ سماعت ہے۔" (١٩٨٤ء، گردِ راہ، ٤٠)
ڈپٹی کمشنر or Deputy Commissioner english Translation
Deputy Commissionerbackbiting |A|