ٹونی کے معنی
ٹونی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹو (و مجہول) + نی }
تفصیلات
١ - بڑے درخت کے تنوں کو کھوکھلا کر کے بنائی ہوئی کشتی جو ٹھہرے ہوئے پانیوں اور کھاڑیوں میں استعمال ہوتی ہے ا ب پ ٹخنوں کو ملا کر بھی بنائی جاتی ہے اس پر خصوصاً ایک بادبان ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ

ٹونی کے جملے اور مرکبات
ٹونی باز, ٹونی کا پان