ٹٹر کے معنی
ٹٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹَٹ + ٹَر }
تفصیلات
١ - بانس کی کھپچیوں سے بنا ڈھانچہ جس پر چراغ رکھے جاتے ہیں۔, m["بڑی ٹٹّی","جیسے ٹٹرہ کھولو نکھٹو آئے"]
اسم
اسم نکرہ
ٹٹر کے معنی
١ - بانس کی کھپچیوں سے بنا ڈھانچہ جس پر چراغ رکھے جاتے ہیں۔
محاورات
- ٹٹر کھول نکھٹو آئے
- ٹٹرا (ٹٹر) کھول نکھٹو آئے
- ٹٹروں ٹوں رہ جانا
- ٹٹری پر بج رہی ہے
- ٹٹری گرم کردی یا چھیت دی
- ٹٹری گنجی ہونا