ٹکسالی زبان کے معنی

ٹکسالی زبان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹَک + سا + لی + زُبان }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ صفت |ٹکسالی| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |زبان| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٤ء میں "مرقع زبان و بیان دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : ٹَکْسالی زُبانیں[ٹَک + سا + لی + زُبا + نیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : ٹَکْسالی زُبانوں[ٹَک + سا + لی + زُبا + نوں (و مجہول)]

ٹکسالی زبان کے معنی

١ - فصیح اور مستند زبان۔

"ٹکسالی زبان خود ٹکسال باہر ہو گی۔" (١٩١٤ء، مرقع زبان و بیان دہلی، ٢٤)