ٹکسالی تلفظ کے معنی
ٹکسالی تلفظ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹَک + سا + لی + تَلَف + فُظ }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ صفت |ٹکسالی| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |تلفظ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٢ء میں "حسن تلفظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ٹکسالی تلفظ کے معنی
١ - (کسی لفظ کا) صحیح و مستند تلفظ۔
"کسی اردو لغت میں اردو الفاظ کا ٹکسالی تلفظ بنانے کی زحمت کیوں نہیں کی گئی۔" (١٩٧٢ء، حسن تلفظ (پیش لفظ)، ٩)