ٹکٹکی کے معنی

ٹکٹکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹِک + ٹِکی }

تفصیلات

iسنسکرت کے اصل لفظ|درک| سے ماخوذ اردو زبان میں |ٹک| کی تکرار سے |ٹکٹک| اسم بنا اور اس کے ساتھ لاحقۂ کیفیت |ی| لگنے سے |ٹکٹکی| بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٩٧ء میں ہاشمی کے "دیوان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک سہ گوشہ حلقہ یا ڈھانچہ","برابر دیکھے جانا","تپائی جس سے مجرموں کے ہاتھ پاؤں باندھ کر کوڑے یا بید مارتے ہیں","تِپائی جس سے مجرموں کے ہاتھ پاؤں باندھ کر کوڑے یا بید مارتے ہیں"]

درک ٹِک ٹِکْٹِکی

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : ٹِکْٹِکِیاں[ٹِک + ٹِکِیاں]
  • جمع غیر ندائی : ٹِکْٹِکِیوں[ٹِک + ٹِکِیوں (واؤ مجہول)]

ٹکٹکی کے معنی

١ - تاک، نظارہ؛ آنکھیں لڑانے یا گھورتے رہنے کا عمل۔

 آنکھ تک موندنے دے حیرت عشق ایسی میں ٹکٹکی سے در گزرا (١٨٢٦ء، معروف، دیوان، ٢٤)

ٹکٹکی english meaning

fixed lookstead fast gazestare; the common house-lizard (of India); a small triangular framea triangle; a tripod

شاعری

  • ٹکٹکی باندھے ہوئے تکتا رہا
    گو مرے پیشِ نظر کوئی نہ تھا
  • دیکھ ٹکٹکی مجھ ذات میں کیا ہوے پانی چھڑکے سوں
    اوجڑیاں سمجھتیاں نئیں جلیاں کرتیاں ہیں بارا کا ہے کوں
  • دیکھ ٹکٹکی مجھ ذات میں کیا ہوئے پانی چھڑکے سوں
    اوجڑیاں سمجھتاں نیں جلیاں کرتیاں ہیں بازار کا ہیکوں
  • آنکھ تک موندنے دے حیرت عشق
    ایسی میں ٹکٹکی سے در گزرا
  • ٹکٹکی آنکھ کی کسی کی لگی
    مثل نرگس رہی بھچک سی کھڑی
  • ٹکٹکی باندھ کے دیکھیے جو تجھے اے نرگس
    دونوں دیدے ہوں پٹم ٹکٹھی سے عیار بندھے

محاورات

  • ٹکٹکی باندھنا یا لگانا

Related Words of "ٹکٹکی":