ٹھاٹ زنجیرہ کے معنی
ٹھاٹ زنجیرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹھاٹ + زَن + جی + رَہ }
تفصیلات
١ - اس طریقے میں وار کرتے اور روکتے وقت بایاں پیر ہمیشہ آگے رکھتے ہیں چلت پھرت میں قدم اٹھاش نہیں جاتے اصل حالت پر قائم رکھتے ہوئے اس طرح جیسے زنجیر کھپچی جاتی ہے آگے پیچھے کھسکائے یا پھیلائے جاتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ