ٹھمک کے معنی

ٹھمک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹُھمَک }

تفصیلات

iسنسکرت میں اصل لفظ |ستمبھ+کر| سے ماخوذ اردو زبان میں |ٹھمک| مستعمل ہے اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٣ء میں "گلرو زرینہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اٹھلاتی ہوئی چال","خرام ناز","رفتار مستانہ","ناچنے کی چال","ناز و انداز کی چال","نازوانداز کی رفتار"]

ستمبھ+کر ٹُھمَک

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ٹھمک کے معنی

١ - خرام، ہلکی سے ناچنے کی چال، ناز و انداز کی رفتار۔

 رواں تھی چشمہ سے شفاف اک رُ پہلی جھال وہ اس کے پیچ و خم اور اس کی وہ ٹھمک کی چال (١٩٣٦ء، جگ بیتی، ٣)

ٹھمک کے جملے اور مرکبات

ٹھمک ٹھمک

ٹھمک english meaning

jerky gaitmean personthe act of walking with a graceful easy air

شاعری

  • کچھ کابرے تیرے، مسی، وطوسی و پلکے
    پھرتے ہیں ٹھمک چال سناتے ہیں خوشی سے

محاورات

  • ٹھمک ٹھمک چلنا

Related Words of "ٹھمک":