ٹھننا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ṭhinnanā meanings and details
ٹھننا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹَھن + نا }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ لفظ |ٹھن| کے ساتھ اردو لاحقۂ مصدر |نا| لگنے سے |ٹھننا| بنا۔ اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے۔ ١٨٩٢ء میں "مہتاب داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پکّا ارادہ ہونا","تہ نشین ہونا","دلنشین ہونا","ذہن نشین ہونا","قرار پانا","ٹھیرنا جیسے لڑائی ٹھنّا"]
ٹھن ٹَھنْنا
اسم
فعل لازم
ٹھننا کے معنی
"اس کے دل میں جو ٹھن گئی ہے اسے پورا کر کے چھوڑے گا۔" رجوع کریں: (١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ٧٥:١)
"سلطان نجد کی شمالی سرحد کے لوگوں سے ٹھنی ہوئی تھی۔" (١٩٠٤ء، خالد، ٣٨)
"پڑھنے والا سوچتا ہے کہ کیا یہ جنگ یونہی ٹھنی رہے گی۔" (١٩١٠ء، معرکۂ مذہب و سائنس، ٢)
ٹھننا or ṭhinnanā english Translation
to be fixed or settled; to be determined or resolved; to be ascertainedbe pitted againstbe resolved , be fixed (in mind)occur a clash (between)
محاورات
- دل میں ٹھننا۔ ٹھنی رہنا یا ہونا