اوصاف کے معنی
اوصاف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَو (و لین) + صاف }تعریف، صفت، وصف کی جمع
تفصیلات
١ - خوبیاں، کمالات، (متعدد) جوہر، ہنر، لیاقتیں صلاحیتیں۔, m["(طنزاً) عیب","(متعدد) جوہر","جمع وصف","ذکر اذکار","صفات (اچھے یا برے)","عادات و خصائل","لیاقتیں صلاحیتیں","مدح خوانی یا مدح خوانیاں (کرنا، ہونا یا ان کے مترادف فعل کے ساتھ)","وصف کی جمع"],
اسم
اسم نکرہ, اسم
اقسام اسم
- لڑکا
اوصاف کے معنی
١ - خوبیاں، کمالات، (متعدد) جوہر، ہنر، لیاقتیں صلاحیتیں۔
اوصاف ایاز، اوصاف کریم
اوصاف english meaning
a volcanocharacteristicscommendationsdescriptionsqualificationsQualitiesAusaf
شاعری
- تہرے دسن ہو ر لعل کے اوصاف ہوے جب باغ میں
لالہ دوکھوں رویا رکت یکسیا ہیا آنار کا - گر کریں تحریر ہم اوصاف چشم یار کے
تختہ کاغذ ہوں تختے نرگس بیمار کے - تیرے اعضا کے ہیں اوصاف سراپا اس میں
کیوں نہ اشعار میں لفظوں کا تناسب ہوتا - کشف کا ہوا ہے یہ اوصاف اب
کہ جھینگوں نے کی شرح کشاف اب - پھر لشکر اوصاف دو لب نے کیا بلوا
یہ قرب دہن ہر لب شیریں کا ہے جلوا - تیرے دس ہور لعل کے اوصاف ہوئے جب باغ میں
لالہ دو کھوں رویا رکت بکسیا ہیا آنار کا - عشاق سو بلبلاں ہو تیرے
اوصاف کے لالہ زار پکڑے - ایک ذات پاک تھی موصوف چار اوصاف سے
خضر پے عیسیٰ نفس، موسیٰ سخن، یوسف لقا - اوصاف خوب ان کے ناخوب ہو گئے ہیں
جو لوگ اہل زر سے منسوب ہو گئے ہیں - تیرے دسن ہور لعل کے اوصاف ہوے جب باغ میں
لالہ دو کھوں رویا رکت یکسیا ہیا انار کا