ٹھنڈے دل سے کے معنی
ٹھنڈے دل سے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹَھن + ڈے + دِل + سے }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |ٹھنڈا| کی جمع |ٹھنڈے| کے ساتھ فارسی اسم |دل| کے ساتھ |سے| بطور حرف جار ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٣٦ء میں "گرداب حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
ٹھنڈے دل سے کے معنی
١ - بغیر تعصب کے، سیدھے سیدھے، غیر جانبداری سے۔
"فرقہ نسواں کی تکالیف اور مصائب پر ٹھنڈے دل سے غور کرے۔" (١٩٣٦ء، گرداب حیات، ٣)