ٹھنڈی طبیعت سے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word thandi tabiyat se meanings and details

ٹھنڈی طبیعت سے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹَھن + ڈی + طَبی + عَت + سے }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |ٹھنڈی| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |طبیعت| کے ساتھ |سے| بطور حرف جار ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٩٩ء میں "حیات جاوید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

ٹھنڈی طبیعت سے کے معنی

١ - ایسی طبیعت سے جس میں غصہ جلن یا جھنجھلاہٹ نہ ہو، سکون خاطر سے، سوچ سمجھ کر۔

"ہم نے نہایت ٹھنڈی طبیعت سے یہ مضمون لکھا ہے۔" (١٨٩٩ء، حیات جاوید، ١٦٥:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!