ٹھوس کے معنی
ٹھوس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹھوس (واؤ مجہول) }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ فعل |ٹھونسنا| سے مشتق حاصل مصدر ہے اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٥ء میں "نغمۂ عندلیب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ڈھانپنا","بوجھل سخت","بھرا ہوا","غیر مجوف","نگّر بھاری","ٹھس بھدّا","ٹھوسنا کا","کند ذہن","کُند ذہن"]
ٹھونْسْنا ٹھوس
اسم
صفت ذاتی
ٹھوس کے معنی
"اسی طرح جو زمین زیادہ ٹھوس یا بھاری ہوتی ہے بے حد آب پاشی کی محتاج ہوتی ہے۔" (١٩٣٠ء، شفتالو، ٢٢)
"ایک مرد بے نمک مزاج میں شک بھرا ہوا ٹھوس سا آتا ہے۔" (١٨٤٥ء، نغمۂ عندلیب، ٢٢١)
"ایک ٹھوس ماہر عمرانیات . کے خیالات کو بھی ایک منٹ کے لیے سن لیجیے۔" (١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ١٦)
"جو لکھتے تھے وہ ٹھوس لکھتے تھے۔" (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٦١٠)
"کانگریس کا مقصود . ٹھوس اکثریت حاصل کرتا ہے۔" (١٩٣٨ء، خطبات قائداعظم، ١٦٧)
"ٹھوس ایندھن کو گیس کی شکل دے کر استعمال کرنے میں مصارف بڑھ جاتے ہیں۔" (١٩٧٠ء، فولاد پر عمل حرارت، ٤٢)
"یہ کتنی ٹھوس، کوہ پیکر اور پرشکوہ عمارتیں ہیں۔" (١٩٥٦ء، آشفتہ بیانی میری، ١١)
ٹھوس کے مترادف
بوجھل, جامد, سخت, سنگین[1], بھاری, وزنی, مجسم
بوجھل, بھاری, بھدا, پختہ, پر, پُر, پُرمغز, پکا, توکش, سخت, غبی, مستقل, نِگر, وزنی, ٹھس, کودن, کڑا
ٹھوس کے جملے اور مرکبات
ٹھوس پن
ٹھوس english meaning
firmhardcompactsolid; dullobtuseheavythick-headedthousand million (u.s) billion
محاورات
- اس پرکھا کا کرو نہ بھروسہ جو لے چیز دکھاوے ٹھوسا
- ٹھوسا بھی نہ دینا
- ٹھوسے پر مارنا
- کام کی بریاں ٹھوسا دکھائے
- کچی کھانا دانت نہ لگانا ثابت ہی ٹھوس نگل جانا