ٹھہر کے معنی

ٹھہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹَھَہر (فتحہ ٹھ مجہول) }

تفصیلات

١ - ٹھہراؤ، قیام، سکون۔, m["دیکھئیے: ٹھیراؤ"]

اسم

اسم نکرہ

ٹھہر کے معنی

١ - ٹھہراؤ، قیام، سکون۔

ٹھہر کے جملے اور مرکبات

ٹھہر ٹھہر کر

ٹھہر english meaning

haltpermanenceproofrentsettlementstop

شاعری

  • عشق ہمارے خیال پڑا ہے خواب گیا آرام گیا
    جی کا جانا ٹھہر رہا ہے صبح گیا یا شام گیا
  • تھکی تھکی سی فضائیں‘ بُجھے بُجھے تارے
    بڑی اُداس گھڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤ
  • ذرا ٹھہر کہ کسی گل فروش کے یاں سے
    میں چند ہار خریدوں اُداس گھر کے لئے
  • عروسِ شام ابھی گیسوؤں کے سائے میں
    کنیز بن کے کھڑی ہے‘ ذرا ٹھہر جاؤ
  • قریب موت کھڑی ہے‘ ذرا ٹھہر جاؤ
    قضا سے آنکھ لڑی ہے‘ ذرا ٹھہر جاؤ
  • نہال کرگیا مجھ کو ٹھہر کے رات کی رات
    وہ میہماں تھا مگر میرا میزبان نکلا
  • ٹھہر گیا ترے رخ پر میری نظر بن کر
    وہ خیال اک خیال جو لفظ و بیاں میں ڈھل نہ سکا
  • ٹھہر گیا تھا وہ مجھ میں بس ایک پل کے لئے
    پھر اس کے بعد کوئی دھوپ تھی نہ سایا تھا
  • جانے والے کو نہ روکو کہ بھرم رہ جائے
    تم پکارو بھی تو کب اس کو ٹھہر جانا ہے
  • جس راہ سے اُٹھا ہوں‘ وہیں بیٹھ جاؤں گا
    میں کارواں کی گردِ سفر ہوں‘ ذرا ٹھہر

محاورات

  • آندھی تھمنا یا ٹھہرنا
  • آنکھ نہ ٹھہرنا
  • امتحان میں پورا اترنا یا ٹھہرنا
  • بات ٹھہرنا
  • پاؤں میدان میں نہ ٹھہرنا
  • تلوار کی آنچ کے سامنے کوئی برلا ہی ٹھہرتا ہے
  • چکنے گھڑے پر بوند نہیں ٹھہرتی
  • دل ٹھہرالینا۔ ٹھہرنا
  • ذرا بات کی بات ٹھہرو
  • زمین کا پانو کے نیچے نہ ٹھہرنا

Related Words of "ٹھہر":