ٹھیل کے معنی

ٹھیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹھیل (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - چھوٹی بیل گاڑی۔, m["پکّا کھڑا ہونا","دھکا ریل","ٹھیلنا کا"]

اسم

اسم نکرہ

ٹھیل کے معنی

١ - چھوٹی بیل گاڑی۔

ٹھیل کے جملے اور مرکبات

ٹھیل گاڑی, ٹھیل والا

ٹھیل english meaning

guiltyto elbowto jositeto propelto pushTo shove

شاعری

  • چلیا وونچ بنگالے کے شہر ادھر
    سوما باپ کی بات کووں ٹھیل کر
  • اگر عرش کوں کوئی سٹے ٹھیل کر
    توں جیوں گیند امانت لیوے جھیل کر
  • لب لگا کر ساری ڈنڈی پیل دی
    پیلڑوں تک شوق سے تو ٹھیل دی

محاورات

  • اجیرن کو اجیرن ہی ٹھیلے نہیں تو سر چوہٹے کھیلے
  • اندھا گرو بہرا چیلا مانگے ہڑ دے بہیڑا (یا) اندھا گرو بہرا چیلا دونوں نرک میں ٹھیلم ٹھیلا
  • اندھا گرو بہرا چیلا مانے ہڑدے بہیڑا۔ اندھا گرو بہرا چیلا دونوں نرک میں ٹھیلم ٹھیلا
  • اونگھتے کو ٹھیلتے کا بہانہ
  • سب کو ٹھیل میں اکیل۔ سب کو دیا دھکیل بندہ (بندی) آپ ہی رہا (رہی) اکیل
  • نرک ‌ہو میں ‌ٹھیلا ‌ٹھیلی
  • ٹوٹے سے پھر کے جوڑے گانٹھ گنٹھیلا ہو۔ ٹوٹی کا کیا جوڑنا گانٹھ پڑے اور نا رہے
  • ٹوٹے کو (جو پھر کر) جوڑے گانٹھ کا گٹھیلا (گٹھیلی) ہو

Related Words of "ٹھیل":