ٹھیکرے کی مانگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Theekre ki maang meanings and details

ٹھیکرے کی مانگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹھیک + رے + کی + مانْگ (نون مغنونہ) }

تفصیلات

١ - پیدائشی رشتہ، عورتیں کس بچے کے پیدا ہونے پر دائی کے ٹھیکرے میں کچھ نقد ڈال دیتی ہیں اور اس سے یہ کنایہ ہوتا ہے کہ اس بچے کی نسبت ہماری بچی سے ہو گئی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ٹھیکرے کی مانگ کے معنی

١ - پیدائشی رشتہ، عورتیں کس بچے کے پیدا ہونے پر دائی کے ٹھیکرے میں کچھ نقد ڈال دیتی ہیں اور اس سے یہ کنایہ ہوتا ہے کہ اس بچے کی نسبت ہماری بچی سے ہو گئی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!