ٹھیکہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["آسرا دينا","شراب کی دکان"]
"وہ . تحصیل محاصل کے ٹھیکے دار ہوتے ہیں۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٨٨:٣)
کوئی مطلب موجود نہیں
"بڑے بڑے ٹھیکے پہلے انگریز ٹھیکہ داروں ہی کو ملا کرتے تھے۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، خاک پروانہ، ٨٦)