ٹہلنا کے معنی
ٹہلنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹَہَل (فتحہ ٹ مجہول) + نا }
تفصیلات
iسنسکرت کے اصل لفظ |ترکھر| سے ماخوذ اردو زبان میں مستعمل اسم |ٹہل| کے ساتھ اردو لاحقۂ مصدر |نا| لگنے سے |ٹہلنا| بنا اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے ١٨٦١ء میں "الف لیلہ نو منظوم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آہستہ آہستہ پھرنا","ادھر ادھر پھرنا","جدا ہوجانا","چلا جانا","چہل قدمی کرنا","سیر کرنا","علیحدہ ہوجانا","گشت لگانا","ٹل جانا","ہوا کھانا"]
ترکھر ٹہل ٹَہَلْنا
اسم
فعل لازم
ٹہلنا کے معنی
"استنجا کرتے ہوئے ٹہلتے اور کھلے بازاروں میں چکر لگاتے پھرتے ہیں" (١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ١١٩:١)
"ان ساحلوں پر ٹہلا، ان موڑوں پر ٹھٹکا" (١٩٣٣ء، سیف و سبو، ١٤)
"میرے ہاں ایسی لڑکیوں کا کام نہیں، تم اپنے میاں کو لو اور میرے ہاں سے ٹہلو" (١٩٣٣ء، خدائی راج، ٩)
ٹہلنا english meaning
to walk to and froor up and down; to take a walkto roveramblesaunter; to move off or awayto be off; to depart this lifeto dietrained
محاورات
- سویرے کا ٹہلنا دن بھر کی خوشی