ٹیسو کے معنی

ٹیسو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹے + سُو }

تفصیلات

١ - ڈھاک کا درخت یا پھول جس میں سے زرد رنگ نکالا جاتا ہے، پلاس۔, m["ایک کھیل کا نام جو بچے دسہرہ میں ایک مورت کا سر بناکر راتوں کو لئے ہوئے گاتے پھرتے ہیں اور دسہرہ کے دن اس کو توڑ پھوڑ ڈالتے ہیں","پلاس کا پھول","ڈھاک کا پھول جس میں سے زرد رنگ نکلتا ہے","ڈھاک کا پھول جس میں سے زرد رنگ کا نکلتا ہے","ڈھاک کا درخت پلاس"]

اسم

اسم نکرہ

ٹیسو کے معنی

١ - ڈھاک کا درخت یا پھول جس میں سے زرد رنگ نکالا جاتا ہے، پلاس۔

ٹیسو کے جملے اور مرکبات

ٹیسو رائے

ٹیسو english meaning

barpubtavern

شاعری

  • نہ کیونکر بن کے بن ٹیسو کے پھولوں کے نظر آویں
    جو جنگل جی سے جوگی آپ لیویں بھاگ کا جوڑا
  • بن آگ ترئی ٹیسو کیا پھول رہے بن بن
    سوسوں ہے اڑوسا ہے پھر اور ہی ہے سن بن
  • ٹیسو کے پھول پھول سے پچھوا رہا ہے رشک
    کہیے تو آپ جوگ ہیں کس پر لیے ہوئے
  • آپ کی آنکھوں میں کس طرح نہ ٹیسو پھولے
    زردی چہرہ بیمار اثر کرتی ہے
  • ہوا مجنوں کے حق میں دشت گلزار
    کیا ہے عشق کے ٹیسو نے بن سرخ
  • اے جان کبھی ہم نے بھی جھنجھیا نہیں مانگی
    تم نے بھی کبھی ٹیسو بنا کر نہ نکالا

محاورات

  • آج نپوتی کل نپوتی ٹیسو پھولا سدا نپوتی
  • کبھو ‌نہ ‌کبھو ‌ٹیسو ‌پھولا

Related Words of "ٹیسو":