ٹیلی گراف کے معنی

ٹیلی گراف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹے + لی + گِراف }

تفصیلات

١ - تار برقی کے ذریعے پیغام رسانی کا آلہ جس کے کھٹکے پر انگلیوں کے اشاروں سے حروف و الفاظ پہنچائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم آلہ

ٹیلی گراف کے معنی

١ - تار برقی کے ذریعے پیغام رسانی کا آلہ جس کے کھٹکے پر انگلیوں کے اشاروں سے حروف و الفاظ پہنچائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

Related Words of "ٹیلی گراف":