ٹیلی گرافی

{ ٹے + لی + گِرا + فی }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١١ء میں "برقابی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Telegraphy "," ٹیلیگِرافی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ٹیلی گرافی کے معنی

١ - تار برقی کا فن یا صفت، تلفرافی۔

"دو فاصلوں کے درمیان بغیر تار اشارات پہنچانے کے طریقے کا نام بے تار کی برقی یا وائرلیس ٹیلی گرافی ہے۔" (١٩١١ء، برقابی، ١)