ٹیلی گرام کے معنی

ٹیلی گرام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹے + لی + گِرام }

تفصیلات

١ - تار کے ذریعے آنے جانے والا پیغام، تار کے محکمے یا تار گھر سے آیا ہوا تار برقی پیام جو عموماً ایک مقررہ فارم پر لکھا یا ٹائپ کیا ہوا ہوتا ہے اسے مختصراً تار کہتے ہیں۔ تار برقی، برقیہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "ٹیلی گرام":