ٹینٹ کے معنی
ٹینٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹینْٹ (ی مجہول، نون مغنونہ) }
تفصیلات
١ - کریل کا پھل۔, m["آنکھ کا پھلا","آنکھ کا پھلّا","آنکھ کا وہ ابھرا ہوا بڑا دانہ جو کریل کے پھل کی برابر ہوتا ہے","آنکھ کی پُھلّی","باہر کی جھلی","روئی کا پھل","روٹی کا پھل","کپاس کا ڈوڈا","کریل کا پھل","کریل کا پھل آنکھ کا پُھلّا آنکھ کا وہ ابھرا ہوا بڑا دانہ جو کریل کے پھل کی برابر ہوتا ہے کپاس کا ڈوڈا روئی کا پھل ڈھینڈا"]
اسم
اسم نکرہ
ٹینٹ کے معنی
١ - کریل کا پھل۔
ٹینٹ english meaning
beautifulcomelycotton podlovely handsomeprettyspeck in eye
شاعری
- کرتے کیا ان سے بھینٹ خالی
کر آے ہم اپنی ٹینٹ خالی - میاں بدھو تو اپنی ٹینٹ سے خوش ہو کے کیا دیں گے
مگر صاحب عدالت سے تمہیں ڈگری دلا دیں گے
محاورات
- اپنا ٹینٹ تو دیکھو‘ پیچھے ہی دوسری کی پھلی نہارنا
- اپنا ٹینٹ نہ نہارنا (- دیکھنا)، اور (- غیر) کی پھلی نہارنا (- دیکھنا)
- اپنا ٹینٹ نہ نہارے اور کی پھلی دیکھے
- اپنا ٹیڑ دیکھیں ناہیں دوسرے کی پھلی نہاریں۔ اپنا ٹینٹ نہ نہارے اور کی پھلی دیکھے
- ٹینٹ آنکھ میں منہ کھرویلا۔ کہ پیا مورا چھیل چھبیلا
- ٹینٹ باروا کال کے میت۔ کھائیں اور گائیں گیت
- ٹینٹ پکوڑا ہوجانا
- ٹینٹوا دبانا
- کانوں میں ٹھینٹھیاں ہونا یا ٹینٹ ہونا
- کانڑی اپنا ٹینٹ نہ نہارے اوروں کی پتلی دیکھ بکھارے