ٹیپ ریکارڈر کے معنی
ٹیپ ریکارڈر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹیپ (یائے مجہول) + ری + کار + ڈَر }{ ٹیپ (ی مجہول) + رے + کار + ڈر }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں اسم |ٹیپ| کے ساتھ اسم فاعل |ریکارڈر| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب توصیفی |ٹیپ ریکارڈر| بنا اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٦ء میں "جنگ" کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - وہ مشین جس سے آواز خاص طور سے تیار کیے ہوئے فیتوں کے ذریعے محفوظ کر لی جاتی ہے اور دوبارہ سنی جا سکتی ہے۔
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ
ٹیپ ریکارڈر کے معنی
١ - وہ مشین جس سے آواز خاص طور سے تیار کئے ہوئے فیتوں کے ذریعے محفوظ کر لی جاتی ہے اور دوبارہ سنی جاسکتی ہے۔
"ہر گھر میں ریڈیو گرام، ٹیپ ریکارڈر . اور مشروبات موجود ہوتے ہیں" (١٩٦٦ء، |جنگ، کراچی، ٣٠، ٢:١٠٦)
١ - وہ مشین جس سے آواز خاص طور سے تیار کیے ہوئے فیتوں کے ذریعے محفوظ کر لی جاتی ہے اور دوبارہ سنی جا سکتی ہے۔
ٹیپ ریکارڈر english meaning
tape recorder