ٹیں ٹیں کے معنی
ٹیں ٹیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹیں (ی مجہول) + ٹیں (ی مجہول) }
تفصیلات
١ - طوطے کی متواتر آواز۔, m["بک بک","بکوادبک بک","بیہود بات","بیہودہ بات","طوطے کی آوز","طوطے کی متواتر آواز","طوطے کی متواتر آوازطوطے کی آوز","طے کی آواز"]
اسم
اسم صوت
ٹیں ٹیں کے معنی
١ - طوطے کی متواتر آواز۔
شاعری
- بدل کر آنکھ توتے کی طرح ٹیں ٹیں لگا کرنے
اڑے دنیا سے جلدی نام ایسے بے مروت کا
محاورات
- بیزر عشق ٹیں ٹیں
- بے زر عشق ٹیں ٹیں
- زر نیست عشق ٹیں ٹیں
- طوطے کی طرح ٹیں ٹیں کرنا
- کہاں راجہ بھوج‘ کہاں گنگوا تیلی۔ کہاں رام رام کہاں ٹیں ٹیں
- کہاں رام رام کہاں ٹیں ٹیں