احتقان جلدی کے معنی
احتقان جلدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِح + تِقا + نے + جِل + دی }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |اِحْتِقان| کے ساتھ |جلد| لگایا گیا ہے۔ |ی| بطور لاحقۂ نسبت استعمال ہوئی ہے۔, m["سوئی کے ذریعے دوا پہنچانے کا عمل"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
احتقان جلدی کے معنی
١ - سوئی کے ذریعے دوا پہنچانے کا عمل، انجکشن۔
"احتقان جلدی - کا بھی طب قدیم میں - طریق موجود ہے۔" (١٩٥٤ء، طب العرب (ترجمہ)، ٤٢٥)