پا[6]
{ پا }
تفصیلات
iفارسی مصدر |پائیدن| سے اسم فاعل |پا| اردو میں بطور لاحقہ تراکیب میں صفت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ١٨٣٨ء کو "ستہ شمسیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["پائیدن "," پا"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
پا[6] کے معنی
١ - مرکبات میں و باقی رہنے والا، کے معنی میں بطور جز دوم مستعمل جیسے: دیرپا، کم پا۔
نہیں دیرپا کوئی تعمیر عالم کہ مضبوط اس کا مسالا نہیں ہے (١٩٣٢ء، بے نظیر، کلام بے نظیر، ٢٢٤)