پائداری کے معنی

پائداری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + اِدا + ری (کسرۂ ا مجہول) + ری }

تفصیلات

iفارسی اسم صفت |پائدار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے اسم بنا۔ فارسی سے اردو میں داخل ہوا۔ اور سب سے پہلے ١٧٠٠ء میں "من لگن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : پائِداریاں[پا + اِدا (کسرۂ ا مجہول) + رِیاں]
  • جمع غیر ندائی : پائِداریوں[پا + اِدا (کسرۂ ا مجہول) + رِیوں (و مجہول)]

پائداری کے معنی

١ - مضبوطی۔

"اگرکسی شے کو ثبات و پائداری ہے تو وہ - نیکی ہے۔" رجوع کریں: (١٩٢٥ء، فلسفیانہ مضامین، ٦٥۔)

Related Words of "پائداری":