پاد[2]

{ پاد }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط کے ساتھ مختلف مفاہیم میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "جامع اللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پاد[2] کے معنی

١ - پانو، پیر، ٹانگ، لات؛ درخت کی جڑ؛ دامن کوہ؛ تھیلی کی تہہ؛ کرن، شعاع؛ چوتھا حصہ، چوتھائی؛ (علم عروض) اشلوکیا شعر کا چوتھا حصہ۔ (جامع اللغات، 6:2)

٢ - بارہ انچ کا پیمانہ۔ (ہندی اردو لغت، 14))

انگلش

["foot","leg","root of a tree","foot of a mountain"]