پادنا

{ پاد + نا }

تفصیلات

iسنسکرت الاصل لفظ |پرد| سے اردو میں مخوذ |پاد| کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت علامت مصدر |نا| کے اضافہ سے |پادنا| مصدر بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور ١٧٨٠ء کو "کلیاتِ سودا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["پرد "," پاد "," پادْنا"]

اسم

فعل لازم

پادنا کے معنی

١ - گوز مارنا، ریح خارج کرنا۔

 جھاڑو ہراس خاں تری صورت پہ پھیر دوں میری طرف کو پادتا ہے دیکھ کر ہوا (١٨٩٥ء، ساکت، دیوان (قلمی نسخہ)، ٣)